1
اضطراب، غم اور پریشانی کا وظیفہ
3 مرتبہاللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ، لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ.
ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے یوں مانگتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اکرم و بے نیاز، جس نے نہ کسی کو جنم دیا اور نہ اسے جنم دیا گیا، اور نہ اس کی مانند کوئی ایک بھی ہے۔
فائدہ: جو شخص اس دعا کو پریشانی اور مصیبت کی حالت میں پڑھتا ہے، اللہ اس کا غم و پریشانی دور فرما دیتا ہے اور اس کی مانگی ہوئی حاجت پوری فرما دیتا ہے۔
(نسائی: 1046 — صحیح)
0 / 3